the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
پٹنہ / کھٹمنڈو،28نومبر(ایجنسی) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو اور دیگر حصوں میں پیر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 5.20 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. نیپال میں پیر کی صبح 5.6 شدت کا زلزلہ آیا. اس زلزلے کا اثر بہار کے سرحدی علاقوں میں بھی محسوس کیا گیا.

معلومات کے مطابق، بہار کے کئی شہروں میں صبح صبح زلزلے کے شدید جھٹکے لگے. موتیہاری میں بھی لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے صبح 5.05 بجے محسوس



کئے. اس وقت زیادہ تر لوگ سوئے تھے جو جگے تھے وہ گھر سے باہر نکل گئے. مقامی لوگوں کے مطابق آج صبح بہار کے کچھ حصوں میں زلزلے کے ہلکے اور تیز جھٹکے محسوس کئے گئے.


پیر کی صبح بہار کے پٹنہ، گوپال گنج اور مشرقی چمپارن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. صبح صبح زلزلے کے جھٹکے آنے سے لوگوں میں دہشت کا ماحول بنا ہے. تاہم، ابھی تک زلزلے کے اس جھٹکے سے جانمال کے نقصان اور کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.